About Us

SEDiNFO.NET

SEDiNFO.NET is an unofficial Punjab School Education Department (PSED) related information provider website, which delivers updated news and information from PSED including latest government notifications policies, jobs etc. In order to facilitate educational process SEDiNFO.NET also provides school curriculum related helpful material like downloadable books and notes for Teachers as well as for Students.

We also provide helping material for Allama Iqbal Open University, Islamabad students. A large number of students are enrolled in AIOU from matric to higher classes and are getting education while staying back at home. AIOU helping material includes AIOU Past Papers, AIOU Assignments, AIOU Date Sheets. 

ایک غیر سرکاری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ آف پنجاب، پاکستان سے متعلق ویب سائٹ ہے جس کا بنیادی مقصد سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ آف پنجاب سے تازہ ترین خبریں اور معلومات فراہم کرنا ہے اس کے علاوہ اس ویب سائٹ پر سکول اساتذہ اور طلباء و طلبات کے لئےمختلف قسم کا تعلیمی مواد بھی فراہم کیاجاتا ہے۔

اساتذہ کے لئے ٹیچر گائیڈ وغیرہ اور طلباء کے لئے پڑھائی کے نوٹس ، گزشتہ امتحانی پرچہ جات اور امتحان کی تیاری کے لئے آن لائن ٹیسٹ مہیا کئے جاتے ہیں۔ 

طلباءکی پڑھائی میں آسانی اور امتحانات کی بہتر تیاری کے لئے مختلف ذرائع سے تعلیمی مواد اکٹھا کیا جاتا ہے جس سے  کتب، نوٹس اور آن لائن ٹیسٹ تیار کئے جاتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ اچھے مارکس حاصل کرنے کے لئے طلباء کی مکمل رہنمائی کی جاتی ہے۔